the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حید ر آ باد 4 مار چ ۔ ریا ست تلنگا نہ کے قیا م کے بعد ریا ست کا پہلا ایمسٹ 2015 کا انعقا د 14 مئی کو ہو گا ۔ حکو مت نے تفصیلی شیڈ و ل جا ری کیا ہے جبکہ ا س کے کنو ینر جواہر لا ل نہرو ٹکنا لو جیلکل یو نیو ر سٹی ‘ کو کٹ پلی ’ ہے۔ قا ر مس صر ف آ ن لا ئن دا خل کر نا ہو گا ۔ اس با ر دو نوں ریا ستو ں کے ایمسٹ



علحدہ ہونگے ۔ امید وا ر کو چا ہیئے کہ آ ن لا ئن فا رم دا خل کر نے سے قبل تما م ہدا یا ت غو ر سے پڑ ھ لیں ۔ فا ر م کے ادخا ل کی آ خری تا ریخ : 9 اپریل ہو گی ۔ 500 رو پیے دیرینہ کے سا تھ 15 اپریل ہو گی ۔ 1000 روپنے دیر ینہ کے سا تھ 22 اپریل ہو گی ۔ پا نچ ہزا ر دیر ینہ کے سا تھ 5 مئی ہو گی جبکہ 10 ہزار دیرینہ کے سا تھ 12 مئی ہو گی ۔ نتا ئج اور رینک 28 مئی 2015 کو ظا ہر کئے جا ئنگے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.